Amrita (Novel) – Javed Siddiqui

امرتا ( ناول ) جاوید صدیقی

Author
:  
جاوید صدیقی    
Subject
:  
Novel
ISBN
:  
978-627-7917-52-4
Year
:  
2026
Language
:  
Urdu
Pages
:  
108
Rs:800/=

میں نے جاوید صدیقی کے ناول ”امرتا“ کو ایک نشست میں پڑھا۔ اس لیے نہیں کہ یہ مختصر ہے، اس لیے کہ اسے پڑھتے ہوئے اور بعد میں بھی کئی دن ایک ایسی کیفیت میں رہی جس کا اظہار مشکل ہے۔ بس اتنا کہہ سکتی ہوں، کئی دن تک میں ان کرداروں کے ساتھ رہی اور سوچتی رہی کہ وہ رشتے اور جذبے، جن کا کھل کر اظہار بھی نہیں کیا گیا ہو ، کیسے کہانی نگار کے الفاظ میں سما گئے۔۔؟ وہ بھی مختصر خطوط کی شکل میں۔۔ وہ نازک در میانی فاصلہ ، جو وقت اور زمین کا تھا، اس توازن سے گرفت میں کیسے لایا گیا کہ قاری کو اس سے گزرنے کا پتا بھی نہ چل سکے ۔ حالات کے جبر میں مبتلا زلفی امرتا ، سونیا ، ایک دوسرے سے دور رہ کر بھی ، کس طرح بہت فطری انداز میں قریب دکھائے گئے ہیں؟ کچھ جذبے ایسے ہوتے ہیں جنہیں لکھنے کے لئے الفاظ کو دھڑکنوں سے ہم آہنگ کرنا پڑتا ہے۔ روح کے کرب کو بیان میں لانے کے لیے شدت کا سہنا آسان نہیں۔ قاری کو ، متحیر ، مسحور اور ملول کرنے کا وصف جاوید صدیقی کے ناول امر تا میں درجہ کمال پر ہے۔ فاطمه حسن

Reference demo_7

Reference demo_7

19 other products in the same category: